بدھ‬‮   8   جولائی   2020
 
 

چارسدہ ،صفیہ دخترزرین 6 دن سے لاپتہ



چارسدہ (تحصیل رپورٹر)صفیہ دخترزرین بعمر 9 سال ساکن پڑانگ غار مہمند ایجنسی زیارت جن کا دماغی توازن درست نہیں گزشتہ 6دن قبل گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہے اگرکسی کو اس کے بار میں معلومات ہو تو 0345-9462802 پررابطہ کریں ۔
لاپتہ

 
© Copyright 2020. All right Reserved