بدھ‬‮   19   جون‬‮   2019

ڈپٹی ڈائریکٹر اے آئی او یو ریجنل آفس مردان ڈاکٹر نفیسہ نے چارج سنبھال لیا



جہانگیرہ(نمائندہ اوصاف )
علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی مردان کے نئے ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر نفیسہ بی بی نے اپنے عہدے کا چارج بحیثت سربراہ مردان ریجنل آفس سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ اس سے پہلے وہ علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی پشاور میں تعینات تھیں ۔ڈاکٹر نفیسہ بی بی پی ایچ ڈی اور ممتاز ماہر تعلیم ہیں ، مردان صوابی کے تعلیمی حلقوں ،ٹیوٹرز اور طلبہ و طالبات نے انکی تعیناتی کا خیر مقدم کر تے ہو ئے اپنی طرف سے مکمل تعائون کا یقین دلایا۔
ڈاکٹر نفیسہ

© Copyright 2019. All right Reserved