اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

وانا پریس کلب کی اجمل وزیر سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت


وانا( نامہ نگار) وانا پریس کلب میں جنرل سیکرٹری آدم خان وزیر کی زیر صدارت صوبائی ترجمان مشیر وزیر اعلیٰ برائے ضم شدہ قبائلی علاقہ جات اجمل وزیر کے والد کی وفات پر پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کی گئی جس میں وانا پریس کلب کے ممبرز شہزادہ وزیر،مجیب الرحمان وزیر ،زرداد وزیر ،نورعلی وزیر، نیک محمد وزیر،دین محمد وزیر،عرفان اللہ اور شہزادین وزیر شامل تھے ۔اس موقع پر صحافیوں نے کہا کہ ہم اجمل وزیر کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
وانا پریس کلب

© Copyright 2019. All right Reserved