منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

مسلم کانفرنس کےرہنماء غلام عباس چغتائی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے


مسلم کانفرنس کےرہنماء غلام عباس چغتائی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے
ہٹیاں بالا (بیور ووپورٹ) سردار غلام عباس چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس کی بنیادی رکنیت سے مستفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں شامل ہوکر کپتان عمران خان کا بلا اٹھا لیا اور میدان سیاست میں آگے غلام عباس چغتائی ساکن تر اڑاں نے اپنی شمولیت کے موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر آزاد کشمیر چوہدری محمد اسحاق طاہر ایڈووکیٹ سابق امیدوار اسمبلی پی ٹی آئی حلقہ نمبر 05کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر اعلان کیا اعلان کے موقع پر چیف آرگنائزر ضلع ہٹیاں بالا پی ٹی آئی اخلاق خان ضلعی جنرل سیکر ٹری طیب منظور کیانی سنئیر رہنما عبدالطیف عباسی بھی موجود تھے

عباس چغتائی

© Copyright 2019. All right Reserved