جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

بھمبر میں گراںفروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقے


بھمبر میں گراںفروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقے
بھمبر (بیورورپورٹ)گراںفروشی، ناقص مال کی فروخت ہوٹلوں بیکریوں ،چاٹ کی دکانوں ، جوس سنٹرز پر گندگی کا فوری نوٹس لیا جائے ، اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں مختلف دکانداروں نے خود ساختہ اضافہ کررکھا ہے بعض ناقص و باسی مال فروخت کرتے ہیں بعض ہوٹلوں بیکریوں ، جوس چاٹ سنٹر ز پر گندگی کی شکایات میں گیس سلنڈر ز مہنگے داموں پیٹرول دکانوں پر پیٹرول 115 اور بعض پر 120 روپے فی لیٹر میں فروخت ہررہا ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
گراںفروشی

© Copyright 2019. All right Reserved