پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

چوہدری عارف خان فرض شناس اورمحنتی انسان ہیں،محمودحیات


چوہدری عارف خان فرض شناس اورمحنتی انسان ہیں،محمودحیات
باغ (تحصیل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کےممبر سردار محمود حیات نے کہا ہے کہ مدرس چوہدری محمد عارف خان انتہائی فرض شناس اور محنتی انسان ہیں ۔ انکی ادارے کے لیے اور عوام کے لیے گراں قدر خدمات ہیں ۔ وہ انتہائی باکردار اور بااصول انسان ہیں ۔ بعض شر پسند عناصر ان کی شخصت اور ذات کو متاثر کرنے کے لیے بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں جس کی ہم پُر زور مذمت کر تے ہیں اور ایسے لوگوں کو متنبہ کر تے ہیں کہ وہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہیں نہیں تو علاقے کے اندر ان کا سماجی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے گا۔
محمودحیات

© Copyright 2019. All right Reserved