پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

خاتون کی ہلاکت ڈلیوری کی ڈیٹ اوور ہونے سے ہوئی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ دھیر کوٹ ہسپتال


خاتون کی ہلاکت ڈلیوری کی ڈیٹ اوور ہونے سے ہوئی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ دھیر کوٹ ہسپتال
دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)دھیرکوٹ خاتون کی ہسپتال میں ہلاکت ڈلیوری کی ڈیٹ اوور ہونے سے ہوئی۔اس میں سٹاف کا قصور نہیں۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سجاد حسین اور ماتحت سٹاف کا موقف۔نوشین وسیم مرحومہ17اپریل کو باغ چیک کروانے گئیں پھر جن 24کو گئیں۔ 2مئی کو آئیں تو تین بوتل بلڈ بھی مہیا کریں ۔3مئی کو آپریشن ہو گا۔بلڈ پریشر زیادہ ہونے اور جسمانی کمزوری کی وجہ سے ڈلیوری نہیں ہو سکتی لیکن خاتون وہاں نہیں گئی۔ 6تاریخ کو رات درد ذہ کی تکلیف ہوئی صبح کے قریب دھیرکوٹ لایا گیا۔ اس کی حالت دیکھ کر جان بچانے کی کوشش کی جس وقت وہ لائی گئی ان کی حالت درست نہ تھی



© Copyright 2019. All right Reserved