پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم


خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم
عدالت کی خادم رضوی اور پیر افضل قادری کو 5، 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
لاہور(نیوز ایجنسیاں ) لاہور ہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم د یتے ہوئے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو 5، 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی۔یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر 10 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
رہا ئی حکم

© Copyright 2019. All right Reserved