منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

نابیناافراد نےعزم نو بلائنڈ ایسوسی ایشن کےنام سےتنظیم قائم کردی


نابیناافرادکی عزم نو بلائنڈ ایسوسی ایشن کےنام سےتنظیم قائم
کامران عثمانی صدراورعمر سلیم جنرل سیکرٹری آف بلائنڈ ایسوسی ایشن باغ ہونگے
قادرآباد(نمائندہ اوصاف) باغ میں بلائینڈ افراد نے عزم نو بلائنڈ ایسوسی ایشن کے نام سے تنظیم قائم کر دی حافظ کامران عثمانی بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر اور حافظ عمر سلیم جنرل سیکرٹری بن گئے محمدنعیم عباسی کوآرڈینیٹر،حافظ شہزاد معاون خصوصی ہونگے تنظیم کا قیام پانچ ماہ قبل نیندرائی کے مقام پر عمل میں لایا گیا جس کا مقصد نابینا اور معزور افراد کی معاونت اور کفالت کرنا ہے تنظیم حکومتی سطح پر معذوراور نابینا افراد کے لیے ماہانہ وظیفہ اور دیگر مراعات کے لیے جدوجہد کرے گی۔
نابیناافراد

© Copyright 2019. All right Reserved