منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

تھانہ تھوتھال کی حدود سےملنےوالی نعش کی شناخت ہوگئی


تھانہ تھوتھال کی حدود سےملنےوالی نعش کی شناخت ہوگئی
میرپور(نامہ نگار) گذشتہ روز تھانہ تھوتھال کی حدود سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ تھوتھال کی حدود سے ملنے والی نعش لاہور کے رانا قاسم کی ہے جسکی عمر 31 سال ہے جو 2 رمضان سے لاپتہ تھا اور میرپور میں نجی موبائل کمپنی کا ملازم تھا۔ ہلاکت نشہ کی زیادتی کے باعث بتائی جاتی ہے۔رانا قاسم کے ورثاء لاہور سے میرپور پہنچ گئے۔
نعش

© Copyright 2019. All right Reserved