منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

جونیئر معلمین کی حتمی سنیارٹی لسٹ 31مئی کو جاری کی جائے گی


جونیئر معلمین کی حتمی سنیارٹی لسٹ 31مئی کو جاری کی جائے گی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ناظم تعلیم سکول ایلیمنٹری و سیکنڈری سکولز مردانہ مظفرآباد کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نظامت تعلیم سکولز مردانہ مظفرآباد ڈویژن کی سطح پر جونیئر معلمین جملہ کیڈر کی سنیارٹی فہرست کی ترتیب حتمی مراحل میں ہے۔ مورخہ 08اپریل 2019کو غیر حتمی سنیارٹی فہرست جاری کر کے 15ایام برائے وصولی اعتراضات دیے گے تھے۔اس وقت مزید 31مئی تک توسیع کرتے ہوئے مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام متعلقین اپنے کوائف ملاحظہ کروا کر درستگی کروائیں۔ 31مئی 2019کو حتمی سنیارٹی فہرست جاری کی جائیگی ۔ بعد ازاں کوئی عزر قابل قبول نہ ہوگا۔
جونیئر معلمین

© Copyright 2019. All right Reserved