جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

چوہدری اعجاز ،عدنان خورشید ودیگر کا ظفرلودھی کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت


چوہدری اعجاز ،عدنان خورشید ودیگر کا ظفرلودھی کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
میرپور(بیورورپورٹ) SDOایم ڈی اے ظفرلودھی کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ڈی جی ایم ڈی اے چوہدری اعجاز رضا، ڈپٹی کمشنر میرپورسردار عدنان خورشید ، ڈائریکٹر ا سٹیٹ مینجمنٹ ایم ڈی اے کاشف حسین ، ڈائریکٹر ایڈمن ایم ڈی اے امجد مغل ودیگر ظفر لودھی کے گھر پہنچ گے انکے بڑے بھائی ضیاء اللہ لودھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ضیاء اللہ لودھی کی وفات کسی سانحہ سے کم نہیں اور یقینا انکے خاندان کیلئے بڑا صدمہ ہے ہماری دعاہے کہ اللہ پاک مرحوم کوکروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کوصبر جمیل عطاکرے\

© Copyright 2019. All right Reserved