اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

وزیرمال فاروق سکندر کا سردار اشرف اور سردار یوسف کی بیگمات کی وفات پر اظہار تعزیت


وزیرمال فاروق سکندر کا سردار اشرف اور سردار یوسف کی بیگمات کی وفات پر اظہار تعزیت
کوٹلی (وقا ئع نگار )آزاد کشمیر کے وزیرمال سردار فاروق سکندر خان نے سردار اشرف خان، اور سردار محمد یوسف خان آف لنجوٹ پارلہ گراں کی زوجین (بیگمات)کی وفات پر انتہائی افسوس کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی سردار اشرف خان، اور سردار محمد یوسف خان آف لنجوٹ پارلہ گراںکی زوجین (بیگمات) کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
فاروق سکندر

© Copyright 2019. All right Reserved