اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

اظہار تعز یت


اظہار تعز یت
بھمبر (بیورورپورٹ)آزادکشمیر کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق ایڈووکیٹ، سابق ڈپٹی سیکرٹری چوہدری محمد رفیق پتھورانی، چوہدری سجاد انور، چوہدری عدیل اشرف اور سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر چوہدری عبدالقیوم نے بانی صدر پریس کلب بھمبر صغیر احمد شمیم مرحوم کے بیٹے ممبر پریس فائونڈیشن فیصل صغیر ، کاشف صغیر اور عدنان صغیر کے بھائی وقاص صغیر کاشی کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved