جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

فاروق حیدر وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں رہے، جلد از جلد استعفیٰ د یں،سدرہ راجہ


فاروق حیدر وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں رہے، جلد استعفیٰ د یں،سدرہ راجہ
کسگمہ(نمائندہ اوصاف) فاروق حیدر اب وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں رہے جلد از جلد استعفیٰ دیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما سدرہ راجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر عشرت سجاد نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا یا اس پر انھوں نے تمام خواتین کے دل جیت لئے ہم تمام بہنیں اپنی بہن ڈاکٹر عشرت سجاد کیساتھ کھڑے ہیں ڈاکٹر عشر سجاد کا سیاسی کیرئیر کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور جو لوگ ہماری بہن کا دھمکیاں دے رہے ہیں انھیں یہ بات زہین نشین کر لینی چائیے کے انکے گھر میں بھی مائیں بہنیں اور بیٹیا ں موجود ہیں۔

© Copyright 2019. All right Reserved