جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

رمضان میں مصنوعی مہنگائی زور پکڑے ہوئے ہے، محبت خان


رمضان میں مصنوعی مہنگائی زور پکڑے ہوئے ہے، محبت خان
سرکاری ملازمین کی اب سحری اور افطاری بھی مشکل ہوگئی ہے
میرپور(سٹاف رپورٹر) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع میرپور چیئرمین محبت خان مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی سے سرکاری ملازمین کے ہاتھوں سے طوطے اڑ گئے ہیں مصنوعی مہنگائی کو پرلگے ہوئے ہیں ماہ رمضان میں بھی مصنوعی مہنگائی زور پکڑے ہوئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کا اب سحری اور افطاری بھی مشکل ہوگئی ہے اور حکمران کہہ رہے ہیں کہ عوام کو مشکل فیصلے برادشت کرنا ہوں گے ۔ حکمرانوں کے فیصلے برداشت کرنا مشکل ہوگئے ہیں ۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

© Copyright 2019. All right Reserved