ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

محکمہ حسابات کے ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری


محکمہ حسابات کے ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری
ہڑتال نے ریاست کا پہیہ جام کردیا، سائلین ٹھوکریں کھانے پر مجبور
ہٹیاں بالا (بیور ووپورٹ)محکمہ حسابات کے ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری سرکاری محکمہ جات کے ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کے کام رک گے ملازمین اور سائیلین ماہ رمضان میں بھی در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور محکمہ حسابات کے ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال نے ریاست کا پہیہ جام کر کے رکھ دیا ہے ملازمین کی ترقیایبوں اور ٹائم سکیل کے وعدے 04سالوں میں پورے نہیں ہوئے ناظم اعلیٰ حسابات نے 04سال قبل ملازمین سے جو ودعدے کیئے تھے وہ وعدے ہی رہے 30سال گزر جانے کے بعد بھی محکمہ حسابات کے ملازمین ترقیابیاں حاصل نہ کر سکے اور ملازمین کا استحصال کیا گیا جس کے باعث ملازمین نے مکمل کام چھوڑ ہڑتال جاری کر کے نظام کو جام کر دیا ہے جب تک ناظم اعلیٰ حسابات اپنے کیئے گے اعلانات کو پورا نہیں کرتے کام چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی ملازمین کی ہڑتال نے عید کی خوشیاں بھی ماند کر دی ہیں سرکاری ملازمین تنخواہیں ادا نہیں ہو سکیں گی جب کہ دیگر محکمہ جات کے بلات بھی ہڑتال کی نذر ہو چکے ہیں ۔
ہڑتال جاری

© Copyright 2019. All right Reserved