پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

مظفرآباد میں پانیار 19میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد


آئٹم نمبر10
مظفرآباد میں پانیار 19میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)دارلحکومت مظفرآباد میں پانیار 19میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے آئے ہوئے سکالر ز نے کشمیر کے حوالہ سے اپنی تحقیق کردہ لیکچر دیئے اور اپنی تحقیق کے مطابق انھوں نے مسئلہ کشمیر کو بیان کیا اس موقع پر کشمیر امریکنن کونسل کے ڈائریکٹر سردار ذوالفقار نے کہاکہ ایک انتہائی مشکل کام ہے جس طرح کشمیر اور پاکستان کے طلباء کے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے کام کیا ہے اور ٹیم پانیار باقی تمام طلبہ مسئلہ کشمیر اور الحاق پاکستان کیلئے امید کی کرن ہے سردار ذوالفقار علی نے کہاکہ بھارتی جارجیت پر پر بات کرتے ہوئے پیلٹ گنز سے ہونے والے نقصان پر گفتگو کی ‘چیئرمین پرسن سون ایجوکیشنل سسٹم نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد کا اجاگر کیا اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی مزمت کی اور کہاکہ نوجوانوں کی اس طرح کی کوشش مسئلہ کشمیر کا حل ہیںااس کے علاقہ IDDSودیگر سکالرز اویس دھمی ‘نااصر قادری‘محمد اسرف و دیگر نے مسئلہ کشمیر پر خصوصی بریفنگ بھی دی انھوں نے کہاکہ پانیار 19میں 16سے زائد جامعات نے حصہ لیا کل پاکستان کے علاقہ پانیار میں مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر طلباء و طالبات نے شرکت کی

© Copyright 2019. All right Reserved