پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال کا ظہور چوہدری کی وفات پر اظہار تعزیت


ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال کا ظہور چوہدری کی وفات پر اظہار تعزیت
کوٹلی (وقا ئع نگار ) ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات راجہ اظہر اقبال خان نے معروف صحافی ظہور احمد چوہدری کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں راجہ اظہر اقبال خان نے ان کی صحافتی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ظہور احمد چوہدری نے صحافتی میدان میں حق گو ئی اور ایمان داری سے خدمات سرانجام دیں ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات راجہ اظہر اقبال خان نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ظہور چوہدری

© Copyright 2019. All right Reserved