بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

بیرسٹر سلطان کےاعزاز میں افطارڈنرمیں بڑےاجتماع نے شرکت کی،مشترکہ بیان


بیرسٹر سلطان کےاعزاز میں افطارڈنرمیں بڑ جم غفیرنے شرکت کی،مشترکہ بیان
بھمبر (بیورورپورٹ) سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف سابق کونسلر بلدیہ بھمبر حاجی چوہدری محمد عبداﷲ ، سنیئر نائب صدر میجر (ر) چوہدری محمد آصف نے کہا ہے کہ بھمبر میں ڈاکٹر انعام الحق چوہدری کی زیر قیادت پی ٹی آئی کا مشورہ انتہائی کامیاب رہا بیرسٹر سلطان کے اعزاز میں افطار و ڈنر کے بڑے اجتماع میں ہزاروں افراد کی شرکت نے پی ٹی آئی مخالفین کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے ۔
افطارڈنر

© Copyright 2019. All right Reserved