بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

دارالحکومت میں سحر و افطار اور تراویح کے دوران بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری،عوام پریشان


ماہ صیام میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے اعلانات پر عمل نہ ہو سکا،عوام کانظام زندگی برح طرح متاثر ہو کر رہ گیا
دارالحکومت و گرد و نواح میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی گئی توسخت ترین احتجاج پر مجبور ہونگے،عوامی حلقے
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)دارالحکومت سمیت گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،سحر و افطار اور تراویح کے دوران بھی بجلی کی آنکھ مچولی سے شہری شدید مشکلات کا شکار،نظام زندگی برح طرح متاثر،ماہ صیام میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے اعلانات پر عمل نہ ہو سکا۔ شہریوں نے حکومت سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بندش سے کاروبار زندگی شدید متاثر ہوا ہے ۔اگر یہ سلسلہ بند نہ کیا تو شہری احتجاج پر مجبور ہوں گے ۔
لوڈشیڈنگ

© Copyright 2019. All right Reserved