جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

سپریم کورٹ کاسرکٹ بینچ 20 تا 24مئی میرپور میں مقدمات کی سماعت کریگا


سپریم کورٹ کاسرکٹ بینچ 20 تا 24مئی میرپور میں مقدمات کی سماعت کریگا
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کاسرکٹ بینچ مورخہ 20مئی2019 تا 24مئی 2019تک برانچ رجسٹری میرپور میں مقدمات کی سماعت کر ے گا۔

© Copyright 2019. All right Reserved