بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

فاروق حیدر خان کا افطار ڈنر ، 14وزراء کی عدم شرکت


غلام قادر،اسدعلیم،طارق فاروق،فاروق سکندر،علی رضابخاری،یاسررشید،یاسین گلشن،راجہ قیوم،چوہدری عزیز ،اسماعیل،سحرش ،فائزہ ،نسیمہ اوررفعت غائب،مصروفیت کیوجہ سےشرکت نہ کرنیکی اطلاع کردی تھی،(ن)لیگ،فارورڈبلاک کی افواہیں

ڈنر میں احسن اقبال،خواجہ آصف، ظفر جھگڑا،مریم اورنگزیب ودیگرشریک ،اگرمرکزی حکومت نے مظفرآبادمیں کوئی ایڈونچرکرنیکی کوشش کی تواسلام آباداسمبلی نہیں چلنے دیں گے،شاہدخاقان عباسی کی فاروق حیدرکو یقین دہانی


© Copyright 2019. All right Reserved