بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

نیول چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال


نیول چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )جاپان کے سفیرکنینوری مستودانے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی،نیول چیف نے خطے کی بحری سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اوربحرہندمیں سیکیورٹی پٹرول کے اقدام سے آگاہ کیا،جاپان کے سفیرکنینوری مستودا نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے کردارکوسراہا۔منگل کو ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان کے سفیرکنینوری مستودانے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی،ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،

© Copyright 2019. All right Reserved