جمعرات‬‮   19   ستمبر‬‮   2019

تنویر حسین کو چیف انجینئر برقیات نارتھ تعینات کر دیا گیا


تنویر حسین کو چیف انجینئر برقیات نارتھ تعینات کر دیا گیا
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) حکومت آزاد کشمیر نے محکمہ برقیات کے سینئر آفیسر تنویر حسین خان کو چیف انجینئر برقیات نارتھ تعینات کر دیا ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔آفیسر موصوف انتہائی تجربہ کار اور اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک ہیں اس سے قبل بھی محکمہ برقیات میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں
تعینات

© Copyright 2019. All right Reserved