بدھ‬‮   17   جولائی   2019

گاؤں سڑول محلہ گلی میں3 دن سےبجلی غائب،شہری پریشان


گاؤں سڑول محلہ گلی میں3دن سےبجلی غائب،شہری پریشان
عوام علاقہ افطاری اورسحری سےہٹ کرتراوی بھی بغیر بجلی کے ادا کرنےپر مجبور
باغ (تحصیل رپورٹر) گائوں سڑول محلہ گلی میں تین دن سے بجلی غائب ، لائن مین اور محکمہ برقیات کے اہلکاران فون سننا بھی گوارہ نہیں کرتے ۔ وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کہ رمضان میں افطاری اور سحری کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ عوام علاقہ سڑول گزشتہ تین دنوں سے افطاری اور سحری سے ہٹ کر تراوی بھی بغیر بجلی کے ادا کرنے پر مجبور ہیں ۔ ایکسین برقیات سے متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔ عوام علاقہ نے وزیر برقیات اور حلقہ کے ایم ایل اے سے مطالبہ کیا ہے کہ گائوں سڑول محلہ گلی کی بجلی کو بحال کیا جائے۔
سڑول

© Copyright 2019. All right Reserved