بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

دھیرکوٹ، نکر مکھیالہ سکول سے سٹاف شفٹ،بچوں کا تعلیمی نقصان


دھیرکوٹ، نکر مکھیالہ سکول سے سٹاف شفٹ،بچوں کا تعلیمی نقصان
دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)نکر مکھیالہ بوائز پرائمر ی سکول جو اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی عمارت میں چل رہا تھا اس کا سٹاف انتظامیہ نے دوسری جگہ شفٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناول نکر میں 25لاکھ سے اپنی مدد آپ کے تحت تمام سہولیات سے آراستہ تعمیر کی تھی جس پر محکمہ تعلیم نے نان فنکشنل ہونے والا سکول سے دو ٹیچر دیے تھے اور 50بچہ زیر تعلیم تھا۔نان فنکشنل ہونے والے سکول میں تعداد نہ ہونے کے برابر تھی اور تین اساتذہ کام کر رہے تھے۔ مقامی آبادی نے دور ہونے کی وجہ سے یہ عمارت تعمیر کروائی اور سٹاف دیا ۔ اب سٹاف واپس لے لیا گیا ہے جس سے بچوں کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے ، حکام بالا نوٹس لیں والدین کے اپیل
سٹاف شفٹ

© Copyright 2019. All right Reserved