ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

چارسدہ،زبانی تکرار پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق


چارسدہ ( تحصیل رپورٹر) سرڈھیری تھانہ کے حدود میں زبانی تکرار پر ایک شحص کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔واقعات کے مطابق سعید جان ولد حکیم خان سکنہ سید نور آباد نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایاکہ وہ صاحب تاج ولد فید خان کے ہمراہ موجود تھے کہ اس دوران ملزمان نصیر ،شفیع اللہ پسران صمد خان اور شہزاد ولد نصیر نے ان پر فائرنگ کی جن سے صاحب تاج ہلاک ہوگیا انہوں نے وجہ عناد مسجد میں زبانی تکرار بتایا پولیس سرڈھیر ی نے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کی ۔
فائرنگ

© Copyright 2019. All right Reserved