ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

پشاور،چور تاجر کے گھر سے لاکھو ں لو ٹ کرفرار

بگوا ن سنگھ کے گھر سے50لاکھ رو پے چوری ،مقدمہ درج ،تفتیش شروع
پشاور(بیورو رپورٹ)شاہ قبول پولیس سٹیشن کی حدود میں چوروں نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر کے گھر سے 50لاکھ رو پے چوری کر کے فرار ہو گئے واقعا ت کے مطابق بگوا ن سنگھ ولد سرو پ سنگھ سکنہ تیرا ہ حال پشاور نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر سے نامعلوم چورو ں نے 50لاکھ رو پے چوری کر فرار ہو گئے پولیس نے نامعلوم چورو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved