ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

اوگی،تاجرزرین خان چھت سے گرنے کے باعث جاں بحق


اوگی(نامہ نگار)اوگی کے مشہورتاجرزرین خان چھت سے گرنے کے باعث جاں بحق ہوگئے،وہ ارشاد،شاہین،شمشاد،شمین کے بھائی اور احسان اللہ ،انعام اللہ ،ساجد،ابراہیم کے والد تھے،مرحوم سات روزقبل گھرمیں چھت سے گرکرشدیدزخمی ہوگئے تھے،ایوب میڈیکل کمپلکس میں زندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعدپیرکے روزخالق حقیقی سے جاملے،مرحوم کوآبائی گاؤں رشیدہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں فخرالزمان خان جونیئرایوان تجارت اوگی کے صدرسربلندخان،دیگرسرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات،بلدیاتی ممبران ،تاجربرادری اورعلاقہ بھرکے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
جاں بحق

© Copyright 2019. All right Reserved