ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

تجوڑی،مفروروں کی فائرنگ،ایس ایچ او بال بال بچ گئے


تجوڑی (نمائندہ اوصاف )ایس ایچ او تجوڑی گل محمد پر فائرنگ ،ایس ایچ او بال بال بچ گئے ۔واضح رہے کہ ایس ایچ او نے مفروروں پر چھاپہ مارا لیکن مفروروں نے پولیس کو دیکھتے ہی ان پر فائر کھول دیا ۔جس سے ایس ایچ او بال بال بچ گئے ۔لیکن ایس ایچ او پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ۔اور سرچ اپریشن شروع کردیا تاہم فائرنگ کر نے والے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔واضح رہے کہ تجوڑی میں ہوائی فائرنگ اور ڈی جے پروگرام عروج پر ہے ۔لیکن حکومت مکمل طور پر ناکا م ہ وچکی ہے ۔
ایس ایچ او

© Copyright 2019. All right Reserved