ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

اوگی،ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان محمد یاسر سپرد خاک


اوگی(نامہ نگار)کراچی میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اوگی کے گاؤں سیری بلولیاں کے نوجوان کو پیر کے روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔متوفی محمد یاسر ولد شیر محمد ساکن سیری بلو لیاں کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا متوفی کی میت گزشتہ رات آبائی گاوں پہنچائی گئی۔پیر کی صبح نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بعد ازاں متوفی کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
سپرد خاک

© Copyright 2019. All right Reserved