ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

پشاور،شادیو ں میں ہوائی فائرنگ ،شہریو ں میں خو ف و ہراس

ہو ائی فائر نگ کر نے والو ں کیخلاف قا نو نی کا رروا ئی کی جائے،شہری حلقے
پشاور(بیورو رپورٹ)صو با ئی دارالحکومت پشاور شہر کے مختلف علا قو ں میں شادی بیا ہ اور خو شی کے مو قع پر ہو ائی فائر نگ اور آتش با زی کا سلسلہ جا ری ہے جس سے شہریو ں میں خو ف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واقعا ت کے مطابق صو با ئی دارالحکومت پشاور شہر کے مختلف پولیس سٹیشن جن میں تھا نہ پھندو ،مچنی گیٹ ، پشتہ خرہ اور پہاڑی پو رہ سمیت نوا حی علا قو ں میں ہوا ئی فائر نگ کا سلسلہ جا ری ہے جس سے شہریو ں میں خو ف و ہراس اور غم و غصے کی لہر دوڑ چکی ہے مچنی گیٹ پولیس سٹیشن کی حدود حسن گڑ ھی کے رہا ئشیو ں کے مطابق پولیس کے اہلکار کی شادی کے مو قع پر علا قے میں ہو ا ئی فائر نگ کا سلسلہ جا ری رہا جبکہ پولیس کی جانب سے کو ئی رد عمل ظاہر نہیں کیا گیا ۔ پشاور کے رہائشیو ں نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم ، سی سی پی او پشاور اور ایس ایس پی آپریشن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہو ائی فائر نگ کر نے والو ں کیخلاف سخت سے سخت قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جائیں ۔
فائرنگ

© Copyright 2019. All right Reserved