ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

مردان،حاجی اسلام نور انتقال کر گئے


مردان ( نامہ نگار) حاجی اسلام نور کو سپردخا ک کردیاگیا۔ نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔مرحوم خدائی خدمت گار حاجی الف نور مرحوم کے بھائی ،اے این پی باڑی چم کے نائب صدر حاجی عمران حیات اورمحمد فیاض کے والد ،واپڈا کے سابق آر او گوہر علی کے سسر اورمردان پریس کلب کے رکن فلک شیر کے نانا تھے مرحوم کی رسم قل بروز بدھ گلشن سٹریٹ باڑی چم میں اداکی جائے گی ۔
انتقال

© Copyright 2019. All right Reserved