ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

مردان، انجنئیر حامد مجید کی رسم قل ادا کر دی گئی


مردان(نامہ نگار) انجنئیر حامد مجید خان طوروکا رسم قل ادا کر دی گئی ۔ ممتاز قانون دان عبدالمجید خان مرحوم کے صاحبزادے انجنئیر حامد مجید خان طورو حرکت قلب بند ہونے کی بناء پر وفات پاگئے تھے۔ جنہیں ہفتے کی شام آبائی قبرستان طورو میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا گیا تھا ۔ جبکہ رسم قل مردان نوشہرہ روڈ پر بہرام خان کلے میں بلمقابل سوئی گیس آفس رفعت محل نزدپی ایس او سی پٹرول پمپ ادا کیا گیا ۔
رسم قل

© Copyright 2019. All right Reserved