ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

سرائے نورنگ،غلام سرور کی اہلیہ انتقال کرگئیں


سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف)ایم پی اے حاجی انورحیات خان کے پی اے حمیداللہ خان کی چچی غلام سرور کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ عرفان اللہ،فرمان اللہ اور انجینئررفیع اللہ کی والدہ تھیں .مرحومہ کی نمازجنازہ آبائی گائوں کوٹکہ غلام قادر میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔
انتقال

© Copyright 2019. All right Reserved