ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

کو ہا ٹ میں پلاسٹک بیگز کی تیاری اورفروخت پر پابند ی عائد

خلاف ورزی پردفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائیگی، اعلامیہ جاری
کوہاٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت مفاد عامہ کی خاطر ضلع میں پلاسٹک بیگز کی تیاری ،فروخت اوراستعمال پرفوری طورپر عرصہ 60 دن کے لئے پابندی عائد کردی ۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائے گی۔اس امر کااعلان آج سرکاری طورپر کیاگیا۔
پلاسٹک بیگ

© Copyright 2019. All right Reserved