بدھ‬‮   26   جون‬‮   2019

حیات کے گھر میں ڈاکو گھس آئے، پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید


حیات کے گھر میں ڈاکو گھس آئے، پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید
ڈاکئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس کی مدد کے لئے فوج کو بھی طلب کیا گیا
پشاور( بیورورپورٹ) حیات آباد فیز سات میں چار ڈاکو ایک گھر میں گھس آئے جنہوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا، اس دورا ن پولیس کو بھی اطلاع کی گئی پولیس کے آنے پر ڈاکئوں نے فائرنگ شرو ع کردی اس سے ایک اسسنٹنٹ اے ایس آئی قمر عالم شہید ہو گیا، اس موقع پر فوج کو بھی بلا لیا گیا، رات کو تاخیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مقابلہ جاری تھا
ڈاکو

© Copyright 2019. All right Reserved