بدھ‬‮   26   جون‬‮   2019

آرمی چیف سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات


دوکالم
آرمی چیف سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات
دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور اردن کے چیف آف اسٹاف کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون بھی اتفاق کیا
آرمی چیف

© Copyright 2019. All right Reserved