بدھ‬‮   26   جون‬‮   2019

منصوبوں کے معیار پر سمجھو تہ نہیں کرینگے ،سیکر ٹری پبلک ہیلتھ

غیر معیاری میٹریل کا استعما ل کسی صورت قابل قبو ل نہیں،بہرامند
سرا ئے نورنگ ( نما ئندہ اوصاف) خیبر پختو نخوا سیکر ٹری پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ بہرامند خان ،چیف انجینئر نعمت اللہ اور ڈائر یکٹر ما نیٹر نگ اینڈ پلا ننگ عبد السمیع نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈو یژن لکی مروت میں جا ری اور مکمل ہو نیوالے تر قیاتی منصو بو ں کا دورہ کیا اس مو قع پر اُن کے ہمراہ ایکسیئن منور خان، ایس ڈی او نیاز علی بھی مو جودتھے انہو ں نے تر قیاتی منصو بو ں پر اطمینا ن کا اظہار کر تے ہوئے تر قیاتی منصو بو ں پر بر وقت کا م مکمل کر نے کی ہدا یت کی
خیبر پختو نخوا سیکر ٹری پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ بہرامند خان نے میڈ یا کے نما ئندو ں سے با تیں کر تے ہو ئے کہا کہ معیار پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا تر قیاتی منصو بو ں میں غیر معیاری میٹریل کا استعما ل کسی صورت قابل قبو ل نہیں اور اگر کسی نے بھی ایسا کیا تو اُن کے خلاف سخت قانو نی کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

© Copyright 2019. All right Reserved