جمعہ‬‮   19   اپریل‬‮   2019

شریف خاندان کی خواتین کو نیب طلبی کے نوٹس منسوخ

نصرت شہباز، رابعہ عمران اور جویریہ علی کو سوالنامہ بھیجنے کا حکم

لاہور(نیوز ایجنسیاں ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شریف خاندان کی خواتین کو طلبی کے نوٹس منسوخ کرتے ہوئے سوالنامہ بھیجنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ چیئرمین نیب نے نصرت شہباز، رابعہ عمران اور جویریہ علی کو سوال نامہ بھجوانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
نوٹس منسوخ

© Copyright 2019. All right Reserved