ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

پبی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ،درجنوں ہتھ ریڑھیاں ضبط

سروس روڈ سے تجا وزات کو ہٹا دیا گیا، خا تمے تک آپریشن جاری رہے گا،اے اے سی
پبی ( نما ئندہ اوصاف ) پبی با زار میں اے اے سی پبی محمد ایوب اور ٹی او آر پبی اخلاق حسین کا مقا می پو لیس اور ٹی ایم اے اہلکاروں کا تجا وزات کے خلاف بھر پور آپریشن سروس روڈ سے تجا وزات کو ہٹا کر عوام کے لئے کھول دیا موقع پر تجاوزات کو توڑتے رہے ہتھ ریڑیوں اور دیگر اشیاء میں ضبط کیا اور ٹی اے پبی کے گوادم میں رکھیں عوام کی جانب سے آپریشن کی بھر پور خیر مقدم کیا اے اے سی محمد ایوب اور اخلاق حسین نے کہا کہ بار بار ہم آپریشن کر تے ہیں تو یہ تجاوزات والے رپوش ہو جا تے ہیں اور آپریشن ختم کر نے کے بعد واپس آجا تے ہیں جس کا ضلعی انتظا میہ نے سخت نوٹس لیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خا تمے تک جاری رہے گا ۔
پبی با زار

© Copyright 2019. All right Reserved