ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

جمرود ،دو منشیات فروش گرفتار، ایک ہزار گرام آئس برامد

غا ڑیزہ میں کارروائی کے دوران گرفتار رحیم اور اسرار جیل منتقل
جمرود( نمائندہ او صاف )
جمرود میں خا صہ دار فورس کی کاروائی ایک ہزار گرام آئس برامدکر لی گئی۔لائن آفیسر گلاجان کے مطابق خفیہ اطلاع پر منشیات خلاف کامیاب کارروائی علاقہ غا ڑیزہ میں کرتے ہوئے رحیم اور اسرار نامی شخص افغانی سے ایک ہزار گرام آئس برامد کر کے جیل میں بند کر دیا جن سے تفتیش جاری ہے۔وا ضیح رہے کہ اتنی زیادہ مقدار آئس پہلی دفع پکڑی ہے ۔
منشیات فروش

© Copyright 2019. All right Reserved