پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

رستم ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ڈرائیور ر زخمی

ٹریکٹر ڈرائیورسے بے قابو کر نیچے کھائی میں جاگرا ، 1122 نےنعشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کیئے
رستم(نمائندہ اوصاف) ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ، ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے ۔ واقعات کے مطا بق رستم کے نواحی علاقہ پیشکنڈو پل کے قریب ٹریکٹر ڈرائیورسے بے قابو کر نیچے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ٹریکٹر میں سوار خان گجر سکنہ پلوڈھیر ی موقع پر جاں بحق جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور قاسم شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر انتہائی مہارت کے ساتھ لاش اور زخمی کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیئے ۔
جاں بحق

© Copyright 2019. All right Reserved