پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

بٹ گرام ، ضلعی انتظامیہ کے چھاپے ،پاکٹ گائیڈز ضبط

امتحا نات سے قبل نقل کی روک تھام کے لیے اقدامات شروع کردئیے ،اے سی عمران جدون
بٹ گرام (ڈسٹڑکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کا امتحانات سے قبل سٹیشنریوں پر چھاپے ،پاکٹ گائیڈز ضبط تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز اے سی عمران خان جدون نے میٹرک کے امتحا نات سے قبل نقل کے روک تھام کے لیے اقدامات شروع کر دیے اس سلسلے میں انہوں نے بٹ گرام بازار میں سٹیشنریوں پر چھاپے مار کر امتحانات میں نقل کے لیے استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈز قبضے میں لے لیے اور سٹیشنری مالکان کو متنبہ کیا کہ آئندہ پاکٹ گا ئیڈز اگر بر آمد ہوئے تو ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
پاکٹ گائیڈز

© Copyright 2019. All right Reserved