پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

صار فین کے حقوق کا تحفظ و مسائل حل کر نا ذمہ داری ہے، عامر آفاق

غفلت پر صا ر فین ایکٹ کے تحت کارروا ئی ، جر ما نہ، ادارہ سیل کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے کہا کہ تمام صار فین کوبلا تفریق انکے حقوق فراہم کر نا اور مسائل حل کر نا ہماری ذمہ داری ہے جو ادارہ اور شخص اس میں کو تاہی و غفلت بر تے گا اس کے خلاف صا ر فین ایکٹ کے تحت کاروا ئی کر تے ہوئے جر ما نہ اور ادارہ سیل کیاجا سکتا ہے ۔ متعلقہ ادارے اپنی تمام تر توانا ئیا ں حقو ق صا ر فین پر عمل در آمد کر انے میں صر ف کر یں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے جمعرا ت کے روز ضلعی صا ر فین کمیٹی کے ا جلاس میں اظہار خیال کر تے ہوئے کیا قبل ازیں اسسٹنٹ ڈا ئیر یکٹر کنز یو مر پر و ٹیکشن کو نسل سید با د شاہ نے تفصیلی بر یفنگ دی ۔ اجلا س میں ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر ایبٹ آبادعبا س مجید مر وت ،ضلع نا ظم کر نال (ر)سردار شبیر ،جنر ل (ر)ایاز سلیم رانا سا بق سینئر بیو ر کر یٹ وقار ایو ب ، چیف انجنیئر سی اینڈ ڈبلیو ،ایس ای واپڈا قا ضی طاہر سی او واسا نو ر قاسم جنرل سیکر ٹری پریس کلب راجہ محمد ہا رون ،انجمن اتحاد شہر یا ن کے صدر ملک سجاد ،تاجر رہنماء حاجی سلطان احمد نواز و دیگر شر یک ہوئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

© Copyright 2019. All right Reserved