بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

نوشہرہ،بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار


نوشہرہ (بیورورپورٹ)اکوڑہ خٹک میں 9 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ ایسوڑی پایان کے محنت کش کے بیٹے سے زیاتی کرنے والے ملزم زرق ولد حضر حیات ساکن ایسوڑی پایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا ۔
ملزم گرفتار

© Copyright 2019. All right Reserved