بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

کوہاٹ، ڈی آئی جی سمیت تین اعلیٰ افسران کی آسامیاں خالی

ایس پی انوسٹی گیشن ، ڈی ایس پی کی تقرری کئی ہفتے بعد نہ ہوسکی
کوہاٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کوہاٹ میں ڈی آئی جی سمیت تین اعلیٰ افسران کی کئی ہفتوں سے خالی اسامیوں پر تقرری نہ ہوسکی ‘ ڈی آئی جی کوہاٹ محمد اعجاز خان تین ماہ کے کورس کے لئے گئے ہوئے ہیں جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ جہانزیب خان مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں اسی طرح ڈی ایس پی کوہاٹ رضا محمد خان کاتبادلہ سی پی او پشاور ہواہے جس کی وجہ سے کوہاٹ پولیس کے تین اعلیٰ افسران کی اہم پوسٹیں خالی پڑی ہیں ۔
آسامیاں خالی

© Copyright 2019. All right Reserved