ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

بنوں، ایڈیشنل اسسٹٹ کمشنر کے چھاپے،متعدد دکانداروں کو جرمانے

پاکٹ گائیڈ ضبط،جنرل سٹورز و مٹھائی فروشوں کو معیار بہتر رکھنے کی ہدایت

بنوں(بیورورپورٹ) ایڈیشنل اسسٹٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ نے مختلف بازاروں میں چھاپوں کے دوران گائیڈ بکس اور نقل میں مدد فراہم کرنے والا مواد قبضہ میں لیتے ہوئے دکانداروں کو نوٹس جای کئے اور جرمانہ کیا اور کہا کہ آئندہ دکانوں کو سیل بھی کیا جائیگا اسکے علاوہ انہوں نے مختلف بازاروں میں مٹھائی فروشوں اور اشیائے خور دونوش فروحت کرنے والی دکانوں پر چھاپوں کے دوران درجنوں دکانداروں کو صفائی کے ناقص انتظامات،غیر معیاری اشیاء کی فروحت اور گراں فروشی پر جرمانے کرکے دکانداروں کو نوٹس جاری کرکے سمپل لیکر دلکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ گراں فروشی ترک کرکے صفائی کا خاص خیال رکھیں خوردنی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں اور ناپ تو ل میں کمی سے گریز کریں۔ بصورت دیگر انسانی جانوں سے کھیلنے والے موت کے سوداگروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائیگی ۔
چھاپے

© Copyright 2019. All right Reserved