ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

ہائی کورٹ کا چوہا گجر میں سکول کے لئے فنڈ مختص کرنے کاحکم


پشاور(بیورورپورٹ)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس ابراہیم خان پرمشتمل دورکنی بنچ نے گنجان آباد علاقہ چوہاگجرمیں سکول کے قیام کیلئے دائررٹ پرصوبائی حکومت کونئے مالی سال کے بجٹ میں سکول کی تعمیرکے لئے رقم مختص کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے محمد سعید اوردیگر 50علاقہ مکینوں کی جانب سے دائررٹ کی سماعت کی اس موقع پر درخواست گذارکے وکیل معظم بٹ نے عدالت کو بتایاکہ 15ہزار سے زائد آبادی والے علاقے میں پرائمری اور مڈل سکول نہیں تعلیم سب کا بنیادی حق ہے
ہائی کورٹ


© Copyright 2019. All right Reserved